Pearls of Remembrance
They may meditate:
And, (O Glorious Messenger,) We have revealed to you the Glorious Reminder (the Qur’an) so that you may explain clearly to people (the Message and the Commandments) that have been sent down to them and that they may meditate.
Al-Quran, an-Nahl (16:44)
وہ غور و فکر کریں
وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ
اور (اے نبیِ مکرّم!) ہم نے آپ کی طرف ذکرِ عظیم (قرآن) نازل فرمایا ہے تاکہ آپ لوگوں کے لئے وہ (پیغام اور احکام) خوب واضح کر دیں جو ان کی طرف اتارے گئے ہیں اور تاکہ وہ غور و فکر کریں
قرآن، النحل، ۴۴
99 names of Allah |
No comments