Pearls of Remembrance
Who is in the party of Allah's servents:
Indeed there was a party of My servants who used to submit (before My Presence): O our Lord, we have believed, so forgive us and have Mercy on us. And (surely) You are the Best of the merciful.But you used to laugh at them till they made you forget My remembrance and you (just) continued making fun of them.
Al-Quran, al-Mominoon (23:109-110)
کس کا شمار اللہ کے بندوں کے طبقہ میں ہے۔
إِنَّهُ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْ عِبَادِي يَقُولُونَ رَبَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ.فَاتَّخَذْتُمُوهُمْ سِخْرِيًّا حَتَّى أَنسَوْكُمْ ذِكْرِي وَكُنتُم مِّنْهُمْ تَضْحَكُونَ
بیشک میرے بندوں میں سے ایک طبقہ ایسا بھی تھا جو (میرے حضور) عرض کیا کرتے تھے: اے ہمارے رب! ہم ایمان لے آئے ہیں پس تو ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما اور تو (ہی) سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے.تو تم ان کا تمسخر کیا کرتے تھے یہاں تک کہ انہوں نے تمہیں میری یاد بھی بھلا دی اور تم (صرف) ان کی تضحیک ہی کرتے رہتے تھے
قرآن، المومنون، ۱۰۹-۱۱۰
99 names of Allah |
No comments