New Posts

Pearls of Remembrance

Who commit indecency or wrong themselves:

And such are (the God-fearing) people that when they commit some indecency or wrong themselves, they call Allah to mind and then seek forgiveness for their sins; and who can forgive sins except Allah? and they do not deliberately persist in doing the sinful acts that they have committed.

al-Quran, al-Imran (3:135)

جو اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھتے ہیں۔

وَالَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنْفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَمَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ اللّهُ وَلَمْ يُصِرُّواْ عَلَى مَا فَعَلُواْ وَهُمْ يَعْلَمُونَ

اور (یہ) ایسے لوگ ہیں کہ جب کوئی برائی کر بیٹھتے ہیں یا اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھتے ہیں تو اللہ کا ذکر کرتے ہیں پھر
اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں، اور اللہ کے سوا گناہوں کی بخشش کون کرتا ہے، اور پھر جو گناہ وہ کر بیٹھے تھے ان پر جان بوجھ کر اصرار بھی نہیں کرتے

قرآن، العمران،۱۳۵

99 names of  Allah

No comments