New Posts

Look at My servants

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلي الله عليه وآله وسلم:

إِنَّ اللَّهَ يُبَاهِي بِأَهْلِ عَرَفَاتٍ أَهْلَ السَّمَاءِ، فَيَقُولُ لَهُمْ: انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي جَاءُونِي شُعْثًا غُبْرًا.

Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,

Allah (SWT) expresses His pride before the celestial creation on the people who gather in Arafat and says to them: Look at My servants; they have come to Me with unkempt and dusty hair (lost in My love as if gone insane in intense humbleness and overwhelming devotion, unaware what they look like).”

Ibn Khuzaymah, as-Sahih (4:263#2839)

 میرے بندوں کی طرف دیکھو:


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

اللہ تعالیٰ آسمان والوں کے سامنے عرفات میں جمع ہونے والوں پر فخر کرتا ہے اور فرماتا ہے: میرے بندوں کی طرف دیکھو کہ وہ میرے پاس پراگندہ اور غبار آلود بالوں کے ساتھ ( یعنی عاشقانہ اور مجنونانہ روپ میں ) آئے ہیں۔


ابن خزیمہ، الصحیح ۲۶۳:۴ رقم ۲۸۳۹

99 names of Allah
99 names of Allah

No comments