Pearls of Remembrance
Remembrance-Zikar of Allah in Quran (6)
Guard strictly all the prayers, especially the middle prayer, and stand before Allah as an embodiment of submissiveness and devotion. But if you are in a state of fear, then whether walking or riding, (as may be, do offer prayer) but once you get back to peace, remember Allah the way He has taught you which you did not know.al-Quran, al-Baqarah (2:238,239)
قرآن کریم میں ذکرالہٰی
حَافِظُواْ عَلَى الصَّلَوَاتِ والصَّلاَةِ الْوُسْطَى وَقُومُواْ لِلّهِ قَانِتِينَ۔فَإنْ خِفْتُمْ فَرِجَالاً أَوْ رُكْبَانًا فَإِذَا أَمِنتُمْ فَاذْكُرُواْ اللّهَ كَمَا عَلَّمَكُم مَّا لَمْ تَكُونُواْ تَعْلَمُونَ۔
سب نمازوں کی محافظت کیا کرو اور بالخصوص درمیانی نماز کی، اور اﷲ کے حضور سراپا ادب و نیاز بن کر قیام کیا
کرو.پھر اگر تم حالتِ خوف میں ہو تو پیادہ یا سوار (جیسے بھی ہو نماز پڑھ لیا کرو)، پھر جب تم حالتِ امن میں آجاؤ تو انہی طریقوں پر اﷲ کی یاد کرو جو اس نے تمہیں سکھائے ہیں جنہیں تم (پہلے) نہیں جانتے تھے
القرآن، البقرہ، ۲:۲۳۸،۲۳۹
99 names of Allah |
No comments