Pearls of Remembrance
Remembrance-Zikar of Allah in Quran (7)
(Zakariyya) submitted: ‘O my Lord, how shall I have a son when old age has already overtaken me and my wife is (also) barren?’ He said: ‘The same way as Allah does. Zakariyya submitted: ‘O my Lord, fix a sign for me.’ Allah said: ‘The sign for you is that for three days you will not be able to communicate to the people except by gestures And remember your Lord excessively and glorify Him persistently evening and morning.’al-Quran, al-Imran (3:40,41)
قرآن کریم میں ذکرالہٰی
قَالَ رَبِّ أَنَّى يَكُونُ لِي غُلاَمٌ وَقَدْ بَلَغَنِيَ الْكِبَرُ وَامْرَأَتِي عَاقِرٌ قَالَ كَذَلِكَ اللّهُ يَفْعَلُ مَا يَشَاءُ.قَالَ رَبِّ اجْعَل لِّي آيَةً قَالَ آيَتُكَ أَلاَّ تُكَلِّمَ النَّاسَ ثَلاَثَةَ أَيَّامٍ إِلاَّ رَمْزًا وَاذْكُر رَّبَّكَ كَثِيرًا وَسَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْإِبْكَارِ
(زکریاعلیہ السلام نے) عرض کیا: اے میرے رب! میرے ہاں لڑکا کیسے ہو گا؟ درآنحالیکہ مجھے بڑھاپا پہنچ چکا ہے اور میری بیوی (بھی) بانجھ ہے، فرمایا: اسی طرح اﷲ جو چاہتا ہے کرتا ہے.عرض کیا: اے میرے رب! میرے لئے کوئی نشانی مقرر فرما، فرمایا: تمہارے لئے نشانی یہ ہے کہ تم تین دن تک لوگوں سے سوائے اشارے کے بات نہیں کر سکو گے، اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو
قرآن، آلعمران، ۴۰،۴۱
99 names of Allah |
No comments