New Posts

Allah (SWT) evokes His rememberers on the Throne:


 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلي الله عليه وآله وسلم:
 يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى: أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي. فَإِنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ، ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي. وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ، ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ خَيْرٍ مِنْهُمْ. وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ بِشِبْرٍ، تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ ذِرَاعًا. وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ ذِرَاعًا، تَقَرَّبْتُ إِلَيْهِ بَاعًا. وَإِنْ أَتَانِي يَمْشِي، أَتَيْتُهُ هَرْوَلَةً

According to Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) , the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,

Allah (SWT) says: I am to My servant as he thinks of Me and I am with him when he remembers Me. If he remembers Me in his heart (quietly), I remember him in secret (quietly). If he remembers Me in a gathering (loudly), I remember him in a gathering better than them (loudly). If he draws near Me a span, I get near him an arm’s length. If he draws near Me an arm’s length, I get near him a fathom. And if he comes towards Me walking, I go towards him running.”

1. Bukhari, as-Sahih (6:2694#6970)
2. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:252#2286)
3. Sanani, Subul-us-salam (4:213)

اللہ تعالیٰ اپنا ذکر کرنے والوں کا ذکر ملأ اعلیٰ میں کرتا ہے۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرا بندہ میرے متعلق جیسا خیال کرتا ہے میں اس کے ساتھ ویسا ہی معاملہ کرتا ہوں۔جب وہ میرا ذکر کرتا ہے میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔اگر وہ اپنے دل میں میرا ذکر(ذکر خفی)کرے تو میں بھی اپنے دل میں اس کا ذکر(ذکر خفی) کرتا ہوں، اور اگر وہ جماعت میں میرا ذکر(ذکر جلی) کرے تو میں اس کی جماعت سے بہتر جماعت میں اس کا ذکر(ذکر جلی) کرتا ہوں۔اگر وہ ایک بالشت میرے نزدیک آئےتو میں ایک بازو کے برابر اس کے قریب ہو جاتا ہوں۔اگر وہ ایک بازو میرے نزدیک آئے تو میں دو بازؤوں کے برابر اس کے نزدیک ہو جاتا ہوں اور اگر وہ میری طرف چل کر آئے تو میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں۔

بخاری الصحیح ۲۶۹۴:۶ رقم ۲۹۷۰
منذری الترغیب و الترہیب ۲۵۲:۲ رقم ۲۲۸۶

صنعانی سبل السلام ۲۱۳:۴

99 names of Allah
99 names of Allah

No comments