New Posts

Magnificence is My mantle and Grandeur is My wrapper

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم فِيْمَا يَحْكِي عَنِ اللهِ عزوجل قَالَ:

الْكِبْرِيَاءُ رِدَائِي وَالْعَظَمَةُ إِزَارِي. فَمَنْ نَازَعَنِي فِي وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا قَذَفْتُهُ فِي النَّارِ. وَمَنِ اقْتَرَبَ إِلَيَّ شِبْرًا اقْتَرَبْتُ مِنْهُ ذِرَاعًا. وَمَنِ اقْتَرَبَ مِنِّي ذِرَاعًا اقْتَرَبْتُ مِنْهُ بَاعًا. وَمَنْ جَاءَنِي يَمْشِي جِئْتُهُ أُهَرْوِلُ. وَمَنْ جَاءَنِيْ يُهَرْوِلُ جِئْتُهُ أَسْعَى. وَمَنْ ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي. وَمَنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ أَكْثَرُ مِنْهُم وَأَطْيَبُ

Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates from the Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) that Allah said,

 “Magnificence is My mantle and Grandeur is My wrapper. So, whoever disputes with Me on any of these two, I will throw him into the Hell. He who draws near Me a span, I get near him an arm’s length. He who draws near Me an arm’s length, I get near him a fathom. He who walks towards Me I run towards him and he who runs towards Me I sprint towards him. He who remembers Me in his heart (quietly), I remember him in secret (quietly). And he who remembers Me in a gathering (loudly), I remember him (loudly) in a gathering larger and purer than his.”

1. Ibn Hibban, as-Sahih (2:35,36#328)
2. Ahmad bin Hambal, al-Musnad (2:354#8635)
3. Ahmad bin Hambal, al-Musnad (2:405#9243)
4. Ibn Abi Shaybah, al-Musannaf (6:61#29479)

بڑائی میری کملی ہے اور بزرگی میری چادر ہے


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:

بڑائی میری کملی ہے اور بزرگی میری چادر ہے،پس جو کوئی ان دونوں میں سے کسی ایک کے بارے میں بھی مجھ سے جھگڑا کرے گا تو میں اسے آگ میں پھینک دوں گا۔جو ایک بالشت میرے قریب ہوا،میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو جاتا ہوں اور جو ایک ہاتھ میرے قریب آئے تو میں دو بازو پھیلانے کے برابر اس کے قریب ہو جاتا ہوں اور جو میری طرف چل کر آئے میں اس کی طرف دوڑ کر آتا ہوں اور جو میری طرف دوڑ کر آئے میں اس سے زیادہ تیز دوڑ کر اس کی طرف آتا ہوں اور جو دل میں میرا ذکر(ذکر سری)کرے میں بھی اپنے دل میں اس کا ذکر (ذکر سری)کرتا ہوں اور جو جماعت میں میرا ذکر(ذکر جہری)کرے میں اس کی جماعت سے زیادہ بڑی اور زیادہ پاکیزہ جماعت میں اس کا ذکر(ذکر جہری)کرتا ہوں۔

ابن حبان ، الصحیح ۳۶:۲ رقم ۳۲۸
احمد بن حنبل، المسند ۳۵۴:۲ رقم ۸۶۳۵
احمد بن حنبل، المسند۴۰۵:۲ رقم ۹۲۴۳
ابن أبی شیبہ، المصنف ۶۱:۶ رقم۲۹۴۷۹


99 names of Allah
99 names of Allah

No comments