Allah (SWT) expresses His pride on His Remeberers (Dhakirs) in front of angels
عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنه قَالَ: خَرَجَ مُعَاوِيَةُ عَلَى
حَلْقَةٍ فِي الْمَسْجِدِ، فَقَالَ:
إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم خَرَجَ عَلَى حَلْقَةٍ مِنْ أَصْحَابِهِ،
فَقَالَ: مَا أَجْلَسَكُمْ؟ قَالُوا: جَلَسْنَا نَذْكُرُ اللَّهَ وَنَحْمَدُهُ عَلَى
مَا هَدَانَا لِلْإِسْلَامِ، وَمَنَّ بِهِ عَلَيْنَا. قَالَ: آللَّهِ مَا أَجْلَسَكُمْ
إِلَّا ذَاكَ؟ قَالُوا: وَاللَّهِ مَا أَجْلَسَنَا إِلَّا ذَاكَ. قَالَ: أَمَا إِنِّي
لَمْ أَسْتَحْلِفْكُمْ تُهْمَةً لَكُمْ، وَلَكِنَّهُ أَتَانِي جِبْرِيلُ، فَأَخْبَرَنِي
أَنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبَاهِي بِكُمُ الْمَلَائِكَةَ.
Abu Saeed Khudri (رضی اللہ عنہ)
narrates that Muawiyah (رضی اللہ عنہ) came to a group of
people in the mosque and said,
The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم) came to a group of his Companions in the mosque and said, ‘Why
are you sitting?’ They said, ‘We are sitting remembering Allah and paying our
thanks to Him for His favour of guiding us to Islam.’ The Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said, ‘Do you say
that on oath that is what has made you sit here?’ They submitted, ‘By Allah we
are sitting here only for this purpose.’ The Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said, ‘I have not made you take oath for
any doubt but the thruth is that Gabriel came and told me that Allah is
expressing His pride on you in front of angels.
1. Muslim, as-Sahih (4:2075#2701)
2. Tirmidhi, as-Sunan (5:460#3379)
3. Nasai, as-Sunan (8:249#5426)
4. Ahmad bin Hambal, al-Musnad (4:92)
5. Ibn Hibban, as-Sahih (3:95#813)
6. Ibn Abi Shaybah, al-Musannaf (6:59#29469)
7. Tabarani, al-Mujam-ul-kabir (19:311#701)
8. Mindhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:259#2317)
اللہ تعالیٰ فرشتوں کے سامنے اپنا ذکر کرنے والوں پر فخر فرماتا ہے۔
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت
معاویہ رضی اللہ عنہ مسجد میں ایک حلقہ کے پاس آئے اور کہا:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کے ایک حلقے کے
پاس تشریف لائے اور فرمایا:آپ کس لیے بیٹھے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا: ہم اللہ کا ذکر
کرنے، اور اس نے جو ہمیں اسلام کی ہدایت عطا فرما کراحسان فرمایا ہے ، اس پر اس کا
شکر بجا لانے کے لئے بیٹھے ہیں۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حلفاً کہتے ہو کہ
تمہیں اسی چیز نے بٹھایا ہے؟انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم ہمیں صرف اسی چیز نے
بٹھایا ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں نے تم سے کسی شبہ کی بنا پر حلف
نہیں لیا بلکہ بات یہ ہے کہ جبرائیل نے آکر مجھے بتایا ہے کہ اللہ تعالیٰ فرشتوں
کے سامنے تم پر فخر فرما رہا ہے۔
مسلم ، الصحیح ۲۰۷۵:۴ رقم ۲۷۰۱
ترمذی ، السنن ۴۶۰:۵ رقم ۳۳۷۹
نسائی ، السنن ۲۴۹:۸ رقم ۵۴۲۶
احمد بن حنبل، المسند ۹۲:۴
ابن حبان، الصحیح ۹۵:۳ رقم ۸۱۳
ابن ابی شیبہ، المصنف ۵۹:۶ رقم ۲۹۴۶۹
طبرانی، المعجم الکبیر ۳۱۱:۱۹ رقم ۷۰۱
منذری، الترغیب و الترہیب ۲۵۹:۲ رقم ۲۳۱۷
99 names of Allah |
No comments