Allah has opened a door of heavens and is expressing His pride on you before the angels
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو رضي الله عنهما قَالَ:
صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم الْمَغْرِبَ، فَرَجَعَ
مَنْ رَجَعَ وَعَقَّبَ مَنْ عَقَّبَ، فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم
مُسْرِعًا، قَدْ حَفَزَهُ النَّفَسُ وَقَدْ حَسَرَ عَنْ رُكْبَتَيْهِ، فَقَالَ: أَبْشِرُوا
هَذَا رَبُّكُمْ قَدْ فَتَحَ بَابًا مِنْ أَبْوَابِ السَّمَاءِ يُبَاهِي بِكُمُ الْمَلَائِكَةَ،
يَقُولُ: انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي قَدْ قَضَوْا فَرِيضَةً وَهُمْ يَنْتَظِرُونَ أُخْرَى.
Abdullah bin Amr (رضی اللہ عنھما)
narrates,
“We offered the sunset ritual prayer with the Messenger
of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) . Those who were to
leave left and those desirous to stay back stayed. So swiftly the Holy
Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
came that he was breathing heavily and his robe was a little above his holy
ankles. He said, ‘Cheer up! This is your Lord Who has opened a door of heavens
and is expressing His pride on you before the angels, saying: Look at My
servants; after performing an obligatory ritual prayer they are waiting for the
next one (prayer).’”
1. Ibn Majah, as-Sunan (1:262#801)
2. Abu Nuaym, Hilyat-ul-awliya wa tabaqat-ul-asfiya
(6:54)
3. Mindhiri, at-Targhib wat-tarhib (1:172#646)
4. Kinani, Misbah-uz-zujajah (1:102#303)
5. Shawkani, Nayl-ul-awtar (2:54)
اللہ نے آسمان کا ایک دروازہ کھول دیا ہے اور فرشتوں کے سامنے تم پر فخر کر رہا ہے
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے فرمایا
ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز
پڑھی ، جو جانے والے تھے چلے گئے، جو بیٹھنے والے تھے بیٹھ گئے۔حضور صلی اللہ علیہ
وسلم اس تیزی سے تشریف لائے کہ آپ صلی
اللہ علیہ وسلم کا سانس مبارک پھولا ہوا تھا اور گھٹنہ مبارک سے کپڑا ذرا اونچا
تھا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : خوش ہو جاؤ! یہ تمہارا رب ہے ۔اس نے آسمان
کا ایک دروازہ کھول دیا ہے اور فرشتوں کے سامنے تم پر فخر کر رہا ہے اور فرما رہا
ہے: میرے بندوں کو دیکھو ایک فرض (نماز) ادا کرنے کے بعد دوسری فرض (نماز) کا
انتظار کر رہے ہیں۔
ابن ماجہ، ۲۶۲:۱ رقم ۸۰۱
ابو نعیم، حلیۃ الاولیاء ۵۴:۶
منذری، الترغیب و الترہیب ۱۷۲:۱ رقم ۶۴۶
کنانی، مصباح الزجاجہ ۹۰۲:۱ رقم ۳۰۳
شوکانی، نیل الاوطار ۵۴:۲
99 names of Allah |
No comments