New expansion of Haram e Madinah
New expansion of Masjid e Nabwi SAW in Madinah Munawwrah
Saudi king Malik Abdullah bin Abdul-Aziz approved new expansion project of Masjid e Nabwi SAW in Madinah Munawwrah.
New expansion is on east, west and north side of mosque which contains 10 towers (مینار) and 360 gates with 2 flours and same design as the present mosque. After the expansion 1600000 people do offer prayer same time, from them 900000 are inside the mosque and 700000 are in outer areas.
خادم الحرمیں الشریفین الملک عبداللہ بن عبدالعزیز نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے نئے توسیع منصوبے کی منظوری دے دی۔
اس نئے منصوبہ میں مسجد کی مضافات میں مشرق، مغرب اور شمال کی جانب اضافہ کیا جائے گا جس سے ۱۶۰۰۰۰۰ نمازیوں کی گنجائش پیدا ہو گی۔جن میں سے ۹۰۰۰۰۰ نمازی مسجد کی عمارت کے اندر اور ۷۰۰۰۰۰ نمازی مسجد سے ملحقہ برآمدوں میں نماز ادا کر سکیں گے۔نئی عمارت ۲ سطحی ہو گی جس میں ۳۶۰ داخلی اور خارجی راستے اور ۱۰ مینار بھی بنائے جائیں گے۔
No comments