New Posts

Pearls of Remembrance

The believers are only those:


The believers are only those whose hearts, when Allah is mentioned (before them), are filled with awe (at the very idea of Allah’s Greatness and Might). And when His Revelations are recited to them, they (i.e. the ecstatic, delightful, sweet and sublime Words of the Beloved) increase their faith, and they (maintain) their trust in their Lord alone (under all circumstances and do not look towards anyone other than Him).

al-Quran, al-Anfal (8:2)

:ایمان والے (تو) صرف وہی لوگ ہیں


إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ إِذَا ذُكِرَ اللّهُ وَجِلَتْ قُلُوبُهُمْ وَإِذَا تُلِيَتْ عَلَيْهِمْ آيَاتُهُ زَادَتْهُمْ إِيمَانًا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ

ایمان والے (تو) صرف وہی لوگ ہیں کہ جب (ان کے سامنے) اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے (تو) ان کے دل (اس کی عظمت و جلال کے تصور سے) خوفزدہ ہو جاتے ہیں اور جب ان پر اس کی آیات تلاوت کی جاتی ہیں تو وہ (کلامِ محبوب کی لذت انگیز اور حلاوت آفریں باتیں) ان کے ایمان میں زیادتی کر دیتی ہیں اور وہ (ہر حال میں) اپنے رب پر توکل (قائم) رکھتے ہیں (اور کسی غیر کی طرف نہیں تکتے

قرآن، الانفال، ۲

99 names of Allah
99 names of Allah

No comments