Angels roam about on roads looking for whom?
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله
عليه وآله وسلم: إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً يَطُوفُونَ فِي الطُّرُقِ،
يَلْتَمِسُونَ أَهْلَ الذِّكْرِ، فَإِذَا وَجَدُوا قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ
تَنَادَوْا، هَلُمُّوا إِلَى حَاجَتِكُمْ. قَالَ: فَيَحُفُّونَهُمْ
بِأَجْنِحَتِهِمْ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا...
Abu
Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates that
the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,
“Allah
has angels who roam about on roads looking for such people as remember Allah.
When they find people remembering Allah, they call out to one another, ‘Come
here to your coveted goal.’ Then he said: “They keep their wings spread over
them one above another until they reach the lowest heaven….”
1. Bukhari, as-Sahih
(5:2353#6045)
2. Ibn Hibban, as-Sahih (3:139#857)
3. Bayhaqi, Shuab-ul-iman (1:399#531)
4. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:345)
5. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:258#2316)
2. Ibn Hibban, as-Sahih (3:139#857)
3. Bayhaqi, Shuab-ul-iman (1:399#531)
4. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:345)
5. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:258#2316)
فرشتے راستوں میں کس کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں؟
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں اہل ذکر
کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں، جب وہ کہیں ذکر کرنے والوں کو پا لیتے ہیں تو دوسرے
فرشتوں کو پکارتے ہیں کہ ادھر اپنے مقصود کی طرف آ جاؤ۔ارشاد فرمایا: پھر وہ آسمان
دنیا تک اس پر سایہ فگن ہو جاتے ہیں۔
بخاری ، الصحیح ۲۳۵۳:۵ رقم ۶۰۴۵
ابن حبان ، الصحیح ۱۳۹:۳ رقم ۸۵۷
بیہقی ، شعب الایمان ۳۹۹:۱ رقم ۵۳۱
ابن رجب ، جامع العلوم و الحکم ۳۴۵:۱
منذری ، الترغیب و الترہیب ۲۵۸:۲ رقم ۲۳۱۶
No comments