New Posts

Which day more people are set free from the Fire:


 عَنْ جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم:

 إِذَا كَانَ يَوْمُ عَرَفَةَ إِنَّ اللَّهَ يَنْزِلُ إِلَى السَّمَاءِ، فَيُبَاهِي بِهِمُ الْمَلائِكَةَ، فَيَقُولُ: انْظُرُوا إِلَى عِبَادِي أَتَوْنِي شُعْثًا غُبْرًا ضَاحِينَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيقٍ، أُشْهِدُكُمْ أَنِّي قَدْ غَفَرْتُ لَهُمْ، فَتَقُولُ لَهُ الْمَلائِكَةُ: أَيْ رَبِّ، فِيهِمْ فُلانٌ يَزْهُو، وَفُلانٌ وَفُلانٌ، قَالَ: يَقُولُ اللَّهُ: قَدْ غَفَرْتُ لَهُمْ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم: فَمَا مِنْ يَوْمٍ أَكْثَرُ عَتِيقًا مِنَ النَّارِ مِنْ يَوْمِ عَرَفَةَ.

Jabir (رضی اللہ عنہ) narrates that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,

“When the day of Arafah comes, Allah (SWT) descends to the lowest heaven, takes pride in praising His servants before the angels and says to them: ‘Look at these servants of Mine! They have come to Me in the morning in a scruffy state with dusty hair, having crossed every deep valley (in a state of love-sickness for Allah). I call you to witness that I have forgiven them.’ The angels submit to Him, ‘O Lord, there was also Such-and-such among them who was arrogant and also Such-and-such and So-and-so.’ Allah (SWT) says: ‘I have forgiven him as well (for the sake of these lovers).’” The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said, “There is no other day on which more people are set free from the Fire than the day of Arafah.”

Ibn Khuzaymah, as-Sahih (4:263#2840)

کس دن سب سے زیادہ لوگ آگ سے آزاد کئے جاتے ہیں:


حضرت جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

عرفہ والے دن اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور فرشتوں کے سامنے اپنے بندوں پر فخر کرتے ہوئے فرماتا ہے:میرے ان بندوں کو ذرا دیکھو کہ میری طرف پراگندہ حال اور غبار آلود بال لئے ہوئے صبح کے وقت مختلف گہری گھاٹیوں سے آئے ہیں ( یعنی عاشقانہ اور مجنونانہ روپ دھار کر آئے ہیں)۔میں تمہیں گواہ بناتا ہوں کہ میں نے انہیں بخش دیا ہے۔فرشتے اللہ تعالیٰ سے عرض کرتے ہیں:باری تعالیٰ! ان میں تو فلاں فلاں متکبر شخص بھی تھا۔اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : میں نے اسے بھی ( ان عاشقوں کے صدقے) بخش دیا ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یوم عرفہ سے بڑھ کر کوئی دن ایسا نہیں جس دن اتنے زیادہ لوگ آگ سے آزاد کئے جاتے ہوں۔


ابن خزیمہ ، الصحیح ۲۶۳:۴ رقم ۲۸۴۰

99 names of Allah
99 names of Allah

No comments