Allah (SWT) asks angels about His rememberers
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلي الله عليه وآله
وسلم قَالَ: يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ مَلَائِكَةٌ بِاللَّيْلِ، وَمَلَائِكَةٌ
بِالنَّهَارِ، وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ وَصَلَاةِ الْعَصْرِ، ثُمَّ
يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ رَبُّهُم وَهُوَ أَعْلَمُ
بِهِمْ: كَيْفَ تَرَكْتُمْ عِبَادِي؟ فَيَقُولُونَ: تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ
يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ.
Abu
Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates that the
Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,
“Angels come
among you in turns by night and by day, and they all assemble at the fajr
(morning) and asr (afternoon) ritual prayers. Then the ones who visited you
ascend and their Lord asks them, although He knows better about them, ‘In what
state did you leave My servants?’ The angels reply: ‘They were offering ritual
prayer when we left them while they were also praying when we approached
them.’”
1. Bukhari, as-Sahih
(1:203#530)
2. Muslim, as-Sahih (1:439#632)
2. Muslim, as-Sahih (1:439#632)
اللہ تعالیٰ فرشتوں سے اہل ذکر کا حال دریافت فرماتا ہے:
حضرت ابو ہریرہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
رات اور دن کے فرشتے تم پر باری باری آتے رہتے ہیں اور نماز
فجر اور نماز عصر کے وقت اکٹھے ہوتے ہیں ، پھر جو تمہارے پاس آئے تھے وہ اوپر چڑھ
جاتے ہیں تو ان کا رب ان سے پوچھتا ہے حالانکہ وہ ان کے حال کو خوب جانتا ہے : تم
نے میرے بندوں کو کس حال میں چھوڑا؟ فرشتے عرض کرتے ہیں : ہم نے اس حال میں چھوڑا
کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اور جب ہم ان کے پاس گئے وہ تب بھی نماز پڑھ رہے تھے۔
بخاری ، الصحیح ۲۰۳:۱ رقم ۵۳۰
مسلم ، الصحیح ۴۲۹:۱ رقم ۶۳۲
99 names of Allah |
No comments