Angels cover remembrance assemblies of Allah with their wings
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رضي الله عنهما أَنَّهُمَا
شَهِدَا عَلَى النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم أَنَّهُ قَالَ: لَا يَقْعُدُ قَوْمٌ
يَذْكُرُونَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا حَفَّتْهُمْ الْمَلَائِكَةُ، وَغَشِيَتْهُمْ
الرَّحْمَةُ، وَنَزَلَتْ عَلَيْهِمْ السَّكِينَةُ، وَذَكَرَهُمْ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ.
Abu
Huraira (رضی اللہ عنہ) and Abu Saeed Khudri (رضی اللہ عنہ) narrate that they
visited the Holy Prophet
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) and he said,
“Whenever
people sit to remember Allah (SWT), angels cover them (spreading their wings
over them) and divine mercy envelops them; inner peace descends on them and
Allah (SWT) mentions them to those who are with Him.”
1. Muslim, as-Sahih
(4:2074#2700)
2. Tirmidhi,
al-Jami-us-sahih (5:459#3378)
3. Ibn Majah, as-Sunan
(2:1245#3791)
4. Ibn Abi Shaybah,
al-Musannaf (6:60#29475)
5. Tabarani,
al-Mujam-ul-awsat (2:137#1500)
6. Ahmad bin Hambal,
al-Musnad (3:92#11893)
فرشتے مجالس ذکر کو اپنے پروں سے ڈھانپ لیتے ہیں
حضرت ابو ہریرہ اور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہما دونوں حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے۔ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: جب بھی لوگ اللہ تعالیٰ کے ذکر کے لئے بیٹھتے ہیں انہیں
فرشتے ڈھانپ لیتے ہیں اور رحمت انہیں اپنی آغوش میں لے لیتی ہے اور ان پر سکینہ
نازل ہوتی ہے اللہ تعالیٰ ان کا تذکرہ اپنی جماعت میں کرتا ہے۔
مسلم ، الصحیح ۲۰۷۴:۴ رقم ۲۷۰۰
ترمذی ، الجامع الصحیح ۴۵۹:۵ رقم ۳۳۷۸
ابن ماجہ ، السنن ۱۲۴۵:۲ رقم ۳۷۹۱
ابن ابی شیبہ ، المصنف ۶۰:۶ رقم ۲۹۴۷۵
طبرانی ، المعجم الاوسط ۱۳۷:۲ رقم ۱۵۰۰
احمد بن حنبل ، المسند ۹۲:۳ رقم ۱۱۸۹۳
99 names of Allah |
No comments