Angels join and sit remembrance assemblies:
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم،
قَالَ: إِنَّ لِلَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى مَلَائِكَةً سَيَّارَةً فُضُلًا يَتَتَبَّعُونَ
مَجَالِسَ الذِّكْرِ، فَإِذَا وَجَدُوا مَجْلِسًا فِيهِ ذِكْرٌ، قَعَدُوا مَعَهُمْ...
Angels join and sit remembrance assemblies:
Abu
Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates that the
Holy Prophet (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
said, “Surely there are some angels of Allah (SWT) who conduct patrolling in
search of remembrance assemblies (majālis al-dhikr). When they find such an
assembly, they join and sit with them…”2
1. Muslim, as-Sahih
(4:2069#2689)
2. Ahmad bin Hambal,
al-Musnad (2:25#7420)
3. Ahmad bin Hambal,
al-Musnad (2:382#8960)
4. Mundhiri, at-Targhib
wat-tarhib (2:259#2316)
5. Mundhiri, at-Targhib
wat-tarhib (4:244#5523)
فرشتے اہل ذکر کے ساتھ بیٹھتے ہیں
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ کے کچھ گشت کرنے والے فرشتے ایسے
ہیں جو ذکر کی مجالس ڈھونڈتے پھرتے ہیں، جب وہ ذکر کی کوئی مجلس دیکھتے ہیں تو ان
اہل ذکر کے ساتھ بیٹھ جاتے ہیں۔
مسلم ، الصحیح ۲۰۶۹:۴ رقم ۲۶۸۹
احمد بن حنبل ، المسند ۲۵۲:۲ رقم ۷۴۲۰
احمد بن حنبل ، المسند ۳۸۲:۲ رقم ۸۹۶۰
منذری ، الترغیب و الترہیب ۲۵۹:۲ رقم ۲۳۱۶
منذری ، الترغیب و الترہیب ۲۴۴:۴ رقم ۵۵۲۳
99 names of Allah |
No comments