New Posts

Angels search streets for dhikr sittings


عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلي الله عليه وآله وسلم: إِنَّ لِلَّهِ مَلَائِكَةً يَطُوفُونَ فِي الطُّرُقِ، يَلْتَمِسُونَ أَهْلَ الذِّكْرِ، فَإِذَا وَجَدُوا قَوْمًا يَذْكُرُونَ اللَّهَ تَنَادَوْا، هَلُمُّوا إِلَى حَاجَتِكُمْ...

Abu Huraira (رضی اللہ عنہ) narrates that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) said,

“Allah has angels who roam about on roads looking for the love-sick rememberers of Allah. When they find such people, they call out other angels: ‘Come here to your coveted aspiration.”


1. Bukhari, as-Sahih (5:2353#6045)
2. Ibn Hibban, as-Sahih (3:139#857)
3. Bayhaqi, Shuab-ul-iman (1:399#531)
4. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:345)
5. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:258#2316)

فرشتے مجالس ذکر کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں


حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے ایسے ہیں جو راستوں میں اہل ذکر کی تلاش میں پھرتے رہتے ہیں ، جب وہ کہیں ذکر کرنے والوں کو پا لیتے ہیں تو دوسرے فرشتوں کو پکارتے ہیں کہ  ادھر اپنے مقصود کی طرف آ جاؤ۔

بخاری ، الصحیح ۲۳۵۳:۵ رقم ۶۰۴۵
ابن حبان، الصحیح ۱۳۹:۳ رقم ۸۵۷
بیہقی، شعب الایمان ۳۹۹:۱ رقم ۵۳۱
ابن رجب، جامع العلوم والحکم ۳۴۵:۱
منذری، الترغیب و الترہیب ۲۵۸:۲ رقم ۲۳۱۶


99 names of Allah
99 names of Allah

No comments