Remembrance of Allah is better than fighting in His way
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ
أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى
الله عليه وسلم سُئِلَ أَىُّ الْعِبَادِ أَفْضَلُ دَرَجَةً عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ
الْقِيَامَةِ قَالَ " الذَّاكِرُونَ اللَّهَ كَثِيرًا وَالذَّاكِرَاتُ
" . قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمِنَ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ
قَالَ " لَوْ ضَرَبَ بِسَيْفِهِ فِي الْكُفَّارِ وَالْمُشْرِكِينَ حَتَّى
يَنْكَسِرَ وَيَخْتَضِبَ دَمًا لَكَانَ الذَّاكِرُونَ اللَّهَ كَثِيرًا أَفْضَلَ
مِنْهُ دَرَجَةً
Abu Sa’eed Al-Khudri narrated that:
The Messenger of Allah was asked: “Which of the worshippers is
superior in rank with Allah on the Day of Judgment?” He said: “Those men who
remember Allah much [and women].” He said: “I said: ‘O Messenger of Allah! What
about the fighter in the cause of Allah?’ He said: ‘If he were to strike with
his sword among the disbelievers and the idolater, until it breaks, and he (or
it) is dyed with blood, those who remember Allah much would still be superior
in rank.”
1. Tirmidhi, al-Jami-us-sahih
(5:458#3376)
2. Ahmad bin Hambal, al-Musnad (3:75#11738)
3. Abu Yala, al-Musnad (2:530#1401)
4. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:238)
5. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:444)
6. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:254#2296)
7. Ibn Kathir, Tafsir-ul-Quran al-azim (3:489)
2. Ahmad bin Hambal, al-Musnad (3:75#11738)
3. Abu Yala, al-Musnad (2:530#1401)
4. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:238)
5. Ibn Rajab, Jami-ul-ulum wal-hikam (1:444)
6. Mundhiri, at-Targhib wat-tarhib (2:254#2296)
7. Ibn Kathir, Tafsir-ul-Quran al-azim (3:489)
ذکر اللہ کی راہ میں قتال سے بہتر ہے:
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت
محمد صلی اللہ علیہ وسلم پوچھا گیا کہ کون لوگ قیامت کے دن اللہ کے ہاں درجہ میں
افضل ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کثرت سے اللہ تعالیٰ کا ذکر
کرنے والے اور کرنے والیاں ہیں۔راوی کہتے ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم! اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والے سے بھی؟آپ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا:اگر کوئی شخص اپنی تلوار کافروں اور مشرکوں پر اس قدر چلائے
کہ وہ ٹوٹ جائے اور خون آلود ہو جائے پھربھی اللہ کا ذکر کرنے والے درجہ میں افضل
ہیں۔
ترمذی ، الجامع الصحیح ، ۴۵۸:۵ ، رقم ۳۳۷۶
احمد بن حنبل، المسند، ۷۵:۳ ، رقم: ۱۱۷۳۸
ابو یعلی، المسند، ۵۳۰:۲ رقم: ۱۴۰۱
ابن رجب، الجامع العلوم والحکم، ۲۳۸:۱
ابن رجب، الجامع العلوم والحکم، ۴۴۴:۱
منذری، الترغیب و الترہیب، ۲۵۴:۲ ، رقم:۲۲۹۶
ابن کثیر، تفسیر القرآن الکریم، ۴۸۹:۳
No comments